حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آج تہران میں واقع ہندوستانی سفارت خانے کے باہر بعض طلباء تنظیموں کی جانب سے ہندوستان میں مسلمانوں کے قتل عام اور عالمی میڈیا کی خاموشی کے خلاف زبردست احتجاج ہوا
طلباء نے ہندوستان کے مسلمانوں کی حمایت کرتے ہوئے عالم اسلام سے بھی حمایت کا مطالبہ کیا۔
احتجاج کرنے والوں میں عام شہریوں کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی اور حکومت اسلامی سے بہت جلد اس قتل عام کو روکنے میں مؤثر اقدامات اٹھانے کی اپیل کی۔
![ہندوستان میں مسلمانوں پر جاری ظلم کے خلاف تہران میں ہندوستانی سفارت خانہ کے سامنے احتجاج
ہندوستان میں مسلمانوں پر جاری ظلم کے خلاف تہران میں ہندوستانی سفارت خانہ کے سامنے احتجاج](https://media.hawzahnews.com/d/2020/03/03/4/934024.jpg)
حوزہ/ہندوستان میں مسلمانوں کے قتل عام پر طلباء کا تہران میں ہندوستانی سفارت خانے کے باہر احتجاج۔
-
ایران نے دہلی میں مسلمانوں کے خلاف ہوئے تشدد کی مذمت کی
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف منظم یافتہ تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایران صدیوں سے ہندوستان کا دوست رہا ہے۔
-
کرونا وائرس ہندوستان:
ویڈیو| مولانا ڈاکٹر کلب صادق کی خواتین سے احتجاج معطل کرنے کی اپیل
حوزہ/ بزرگ شیعہ عالم دین مولانا ڈاکٹر کلب صادق نے گذشتہ دو ماہ سے لکھنوکے گھنٹہ گھر میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کرنے والی خواتین سے اپیل کی ہے…
-
کرگل مطہری ایجوکیشنل سوسائیٹی کی جانب سے ایچ پی سی ایل سوپر 30 امتحانات کا انعقاد
حوزہ/ اس امتحان کا اصلی مقصد ایسے طالباء و طالبات کو موقع فراہم کرانا ہے جو اقتصادی اور دوسرے وجوہات کے بناء پر بڑے شہروں کے مراکز میں تعلیم حاصل کرنے…
-
اقوام متحدہ اور او آئی سی فوری طور پر ہندوستانی مسلمانوں کے قتل عام کا جائزہ لیں، شورای اسلامی اخوت افغانستان
حوزہ/اسلامی برادری کونسل نے دہلی میں ہونے والے تشدد کو انسانیت کے لئے شرمناک واقعہ قرار دیا ہے، اس کونسل نے اقوام متحدہ، او آئی سی اور دنیا بھر کے ممالک…
-
جامعۃ المصطفی کے نمائندہ کا حوزۂ علمیہ بقیۃاللہ جلالپور کا دورہ +تصاویر
حوزہ/ نمائندہ جامعۃ المصطفی العالمیہ حجۃ الاسلام علی رضا شاکری نے کہاں: دنیا کے ان تمام ظلموں کا صرف ایک حل ہے اور وہ ظہور امام ہے، جو آپ طلاب کو چاہیے…
-
دہلی تشدد کے باوجود الہ آباد پیش کر رہا ہے گنگا جمنی تہذیب کی بہترین مثال
حوزہ/شہر کے مسلم اکثریتی علاقوں میں رہنے والے افراد پر سکون نظر آ رہے ہیں اور عوام سے امن و بھائی چارہ قائم رکھنے کی اپیل کر رہے ہیں۔
-
دہلی فسادات میں سب کچھ گنوانے والے جوان کو بی ایس ایف نے دی دس لاکھ روپے کی مدد، گھر کی بھی کروائے گی مرمت
حوزہ/بی ایس ایف میں کانسٹیبل محمد انیس کا کہنا ہے کہ بی ایس ایف کے ڈائریکٹر جنرل ، انسپکٹر جنرل اور ڈپٹی انسپکٹر جنرل سبھی میری بہت مدد کررہے ہیں ۔ میں…
-
دہلی میں کورونا وائرس کے پہلے مریض کی تصدیق
حوزہ/دہلی اور تلنگانہ میں پائے گئے ایک ایک مریض کے بعد اب تک ہندوستان میں کورونا وائرس کے کل پانچ معاملات سامنے آچکے ہیں۔
-
ایران اپنے سیاسی اثر و رسوخ کے ساتھ دنیا کو ہندوستان میں ہونے والی شدت پسندی کے خاتمے کیلئے متحد کرے،شورای تبلیغات اسلامی
حوزہ/شورای ھماھنگی تبلیغات اسلامی نے ہندوستان میں مسلمانوں کے قتل عام پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے بیان جاری کیا ہے کہ ایران اپنے سیاسی اثر و رسوخ…
آپ کا تبصرہ